26 جنوری، 2014، 9:13 AM

ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

مہر نیوز/26 جنوری /2014ء:ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں منعقد کی جائے گی جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے اس تقر؛یب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں منعقد کی جائے گی جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے اس تقر؛یب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دہلی پولیس کی سواٹس ٹیمیں، نیشنل سیکورٹی گارڈ ز اور دیگر اسپیشل یونٹس کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ 25 ہزار سے زائد فوجی ،پولیس کمانڈوز کے ساتھ نگرانی پر معمور ہیں۔بلند عمارتوں پر اسنائپرز بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

News ID 1832584

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha